جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

گولی لگنے کے بعد جب احسن اقبال کو لاہور لے جایا گیا تو انہوں نے سیکرٹری ہیلتھ نجم شاہ کو دو اہم کام بتائے، زخمی حالت میں بھی وہ یہ کام نہ بھولے

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ احسن اقبال کو گولی لگنے کے بعد علاج کیلئے جب نارووال سے لاہور لیجایا گیا تو انہیں بتایا گیا کہ لاہور میں چوٹی کے پرائیوٹ ہسپتال اور سروسز ہسپتال دونوں جگہ انتظامات تیار ہیں تو وزیر داخلہ نے سروسز ہسپتال کا چنا ؤکیا- ترجمان وزار ت داخلہ کے

مطابق سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹر لیجاتے ہوئے وفاقی وزیر کی نظر جب سیکرٹری ہیلتھ نجم شاہ پر پڑی تو احسن اقبال نے سیکرٹری سے پوچھا سیکرٹری صا حب نارووال میڈیکل کالج پر کام تیز کروائیں اور آپ کے پاس ایک بیوہ کی ٹرانسفر کا کیس چار ماہ سے التوا کا شکار ہے اسے حل کروائیں –



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…