جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں حملہ ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں دستی بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور35 زخمی ہو گئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سیدگی میں شادی کی تقریب میں نا معلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے ٗ بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گئی اور اس نے حملے کی جانچ پڑتال شروع کر دی ۔آخری اطلاعات تک کوئی عملی کاروائی ابھی تک عمل میں نہیں لائی جا سکی اور نہ ہی ابھی تک حملہ کرنے والے افراد کے بار ئے میں کوئی معلومات حاصل ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…