اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

خواجہ آصف نااہلی کیس کا ممکنہ فیصلہ۔۔عمران خان کے پاس بنی گالہ میں ایسی شخصیت ملاقات کیلئے پہنچ گئی کہ جان کر لیگیوں کا پارہ چڑھ جائیگا فیصلے کے بعد کہاں دوبارہ ملاقات کیلئے بھی بلالیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے تقدس کو پامال کیا، یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، پاکستان کے مستقبل کا تھا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے انکی رہائش گاہ بنی گالہ میں پارٹی رہنما عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں

خواجہ آصف نا اہلی کیس کے ممکنہ فیصلے پر مشاورت کی گئی۔عمران خان نے کیس کو جارحانہ انداز میں لڑنے پر عثمان ڈار کو شاباش دی اور فیصلے کے بعد پھر ملاقات کی بھی ہدایت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، پاکستان کے مستقبل کا تھا، خواجہ آصف نے ووٹ کے تقدس کو خود پامال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…