جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میٹرو کی ہی طرح ہے یا الگ؟ خیبرپختونخوا حکومت پشاور میں جو ریپڈ بسیں چلائے گی وہ کیسی ہوں گی؟ تصاویر منظر عام پر آ گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں جو ریپڈ بسیں چلائی جائیں گی ان کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں، پشاور کے عوام کے لیے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی جانب سے جدید قسم کی بی آر ٹی بسیں چین سے پشاور پہنچنے کے لیے تیار ہو گئی ہیں۔ ان بسوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے کا رنگ بھی کیا گیا ہے۔ یہ بی آر ٹی بسیں بہت جلد

پشاور پہنچ جائے گی اور پھر لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کی طرح پشاور کے لوگ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔ حالیہ بی سی آر پراجیکٹ کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور اس کا بیس فیصد کام ابھی باقی ہے جو کہ مئی کے آخری دو ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا اور اس کے بعد اس منصوبے کا افتتاح کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…