منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عبوری حکومت کسے دینی چاہئیے، تحریک انصاف نے ایسی تجویز پیش کر دی کہ ن لیگ سمیت ساری جماعتیں مشکل میں پڑ گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ عبوری حکومت کاسربراہ کسی ماہرمعیشت کوہوناچاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں نعیم الحق نے کہا کہ قانون کے مطابق انتخابات 31جولائی تک ہو نے چاہئیں۔انہوںنے کہاکہ تبدیلی کی گنجائش اسی صورت ہو سکتی ہے اگر سپریم کورٹ

کی فیصلہ کرے کہ صاف شفاف انتخابات کیلئے تیاری مکمل نہیں۔نعیم الحق نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں 20امیدواروں کو نکالنے سے پارٹی کوفرق نہیں پڑیگا اس وقت عمران خان کی مقبولیت عروج پر ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کوووٹ کا حق دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…