منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

احد چیمہ براہ راست پیراگون کے معاملات میں ملوث ،سعد ر فیق پہلے انکار اور پھر اراضی کی ملکیت کا اقرارکرکے بُری طرح پھنس گئے،احد چیمہ کیلئے خریدی گئی اراضی کی ادائیگی کس نے کی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی نیب پنجاب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کے اراضی لین دین میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں، آئندہ چند روزکے دوران انکوائری میں بڑی پیشرفت متوقع ہے‘ پیراگون نے ایک نام نہاد ایماندار بیوروکریٹ  کو کیوں فائدے پہنچائے؟۔ ڈی جی نیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ خواجہ صاحب ٹی وی پرللکارتے

ہیں، نیب کوبھی ثبوت پیش کریں،ان کا کہناتھا کہ جب کرپشن نہیں کی توڈرناکیسا؟۔انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ براہ راست پیراگون کے معاملات میں ملوث رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ اراضی احدچیمہ خریدتاہے اورادائیگی پیراگون کرتا ہے، یہ کیا اتفاق ہے؟ سلیم شہزاد نے کہا کہ پیراگون نے ایک نام نہاد ایماندار بیوروکریٹ کوکیوں فائدے پہنچائے؟

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…