جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی لندن روانگی، واپس آئیں گے یا نہیں؟ جہاز میں سوار ہونے سے پہلے مریم نواز نے کیا اشارہ دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)والدہ کی تیمارداری کیلئے لندن جار رہے ہیں ، اب پاکستان کب واپس آئیں گے، مریم نواز نے جہاز میں سوار ہونے سے قبل بڑا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ جہاز میں سوار ہونے سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لندن سے واپسی کی تاریخ کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے

کہا کہ ہے کہ والدہ کی عیادت کیلئے لندن جا رہے ہیں،اگراستثنیٰ نہ ملا تو اگلی پیشی سے پہلے واپس آجائیں گے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کیلئے قوم سے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کو طبیعت ناساز ہونے پر گھر سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ، بیگم کلثوم نواز کی بگڑتی ہوئی صحت کی خبر آتے ہی نواز شریف ، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افرادلندن کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے22 اپریل کی بکنگ کرائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…