پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

شادی ہو تو ایسی!بیٹے کی شادی کی خوشی میں بھکاری نے وہ کچھ منگوا لیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوق کا کوئی مول نہیں،بیٹے کی شادی کی خوشی میں بھکاری نے بارات کے لئے لیموزین سمیت متعدد پر آسائش گاڑیاں منگوا لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں  ایک انوکھی شادی انجام پائی ہے ۔جس میں بیٹے کی شادی نے بھکاری کو بھی بادشاہ د بنا دیا۔

خود مانگ کر گزر بسر کرنے والے نے بیٹے کی شادی پر پیسہ پانی کی طرح بہایا۔بیٹے کی شادی کی خوشی میں بھکاری نے بارات کے لئے لیموزین سمیت متعدد پر آسائش گاڑیاں منگوا لیں۔جب پر آسائش گاڑیوں کے جھرمٹ میں بارات چلی تو دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…