اسلام آباد (آئی این پی) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے 6رہنما قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے، مستعفی اراکین میں خسروبختیار، طاہر بشیر چیمہ، قاسم نون، باسط بخاری اور طارق اقبال شامل ہیں۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے چھ
رہنما قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ استعفیٰ دینے والوں میں خسروبختیار، طاہر بشیر چیمہ، قاسم نون، باسط بخاری اور طارق اقبال شامل ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مستعفی ارکان کو ابھی تک نہیں بلایا۔(اح)