جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

جو بھی پارٹی چھوڑ کر جائے گا اس سے پارٹی کاکوئی نقصان نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویزرشید کاچوہدری نثار کو انتباہ ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو بھی پارٹی چھوڑ کر جائے گا اس سے پارٹی کاکوئی نقصان نہیں ہے بلکہ وہ خود اپنا ہی نقصان کرے گا‘ چوہدری نثار اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے ہم ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کریں گے۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگوکے دوران جب پرویز رشید سے سوال کیا کہ اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ کر جاتے ہیں

تو آپ انہیں ایسے ہی جانے دیں گے یا پھر منانے کی کوشش کریں گے اور اس سے پارٹی کو کیا نقصان ہو گا ؟ اس پر پرویز رشید نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ چوہدری نثار اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے ہم ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کریں گے اور جہاں تک بات ہے کہ اس سے پارٹی کو کیا نقصان ہو گا تو کسی کے جانے سے پارٹی کا کوئی نقصان نہیں پہنچتا جو جائے گا وہ اپنا خود نقصان کر ے گا



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…