پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں پانی کا جو بحران آنیوالا ہے ،کون کون سے علاقوں میں پانی بالکل خشک ہوجائے گا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2018

کوئٹہ (این این آئی) وفاقی وزیر شپینگ اینڈ کارپوریشن اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میرحاصل بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں پانی کا جو بحران آنیوالا ہے ،20سال کے بعد بلوچستان میں 5سو کلومیٹر کے فاصلے پر لورالائی ،خضدار اور آواران میں پانی خشک ہوجائے گا اور ایک المیہ ہوگا کہ لوگ پانی نہ ہونے کی وجہ سے نکل مکانی کرنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔ہفتے کونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ لڑائی پانی پر ہوگی ،

پانی کا جو ہم ضیاع کررہے ہیںا س سے بحران پید ہوگا ابھی بھی وقت ہے کہ ہم پانی کا استعمال صحیح کریں اور جس سے پاکستان میں اور بلوچستان میں پانی کا ایک بحران پیدا ہوگا لوگوں کو پانی کی اہمیت کا اندازہ نہیں جب پانی نہیں ہوگا تو پھر لوگ یقیناًنقل مکانی پر مجبور ہوجائیں گے اور لوگوں کیلئے زندہ رہنا بہت مشکل ہوجائے گا ،بلوچستان میں روز بروز پانی کی سطح نیچے جارہی ہیں اور کئی غیر قانونی ٹیوب ویل مختلف اضلاع میں ہے جس پر توجہ کی ضرورت ہے ۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…