پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان آرمی میں کمیشن آفیسر اوربطور سپاہی بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ،17 سے 22 سال کے درمیان عمر کے حامل اہل ہونگے

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی سلیکشن سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں کمیشن آفیسر طور 142 پی ایم اے لانگ کورس میں شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع کی گئی جس میں

ایف اے اور ایف ایس سی یا مساوی ڈگری رکھنے والے امیدوار جنہوں نے 60 فیصد مارکس اور عمر 17 سے 22 سال کے درمیان ہوں اہل ہونگے۔ خواہشمند اہل امیدوار پاکستان آرمی کی ویب سائیٹwww.joinpakarmy.gov.pk پر رجسٹریشن کروائیں یا آرمی بھرتی مرکز پنوعاقل سے فون نمبر 0715805599 یا موبائل نمبر 03033573741 پر رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ آرمی بھرتی مرکز لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے رجسٹریشن 16 اپریل 2018 سے شروع ہوگی جس میں لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد، کندھ کوٹ کشمور اور قمبر شہدادکوٹ اضلاع کے خواہشمند پڑھے لکھے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کو اپنے اصلی دستاویزات کے ساتھ ڈگری کالج لاڑکانہ کے قریب قائم فوجی بھرتی مرکز پر صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روبرو رابطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ آرمی سلیکشن سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں کمیشن آفیسر طور 142 پی ایم اے لانگ کورس میں شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع کی گئی جس میں ایف اے اور ایف ایس سی یا مساوی ڈگری رکھنے والے امیدوار جنہوں نے 60 فیصد مارکس اور عمر 17 سے 22 سال کے درمیان ہوں اہل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…