کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان صوائی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کشور جتک نے دوران اجلاس اسپیکر کو آگاہ کیا کہ انکا تعلق مسلم لیگ (ن)
سے تھا اب وہ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کرتی ہیں ،جس کے بعد انہوں نے اسمبلی کی تمام کاروائی اپوزیشن کے بینچوں پر بیٹھ کر دیکھی اور کاروائی میں حصہ بھی لیا۔