پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

تیسری بڑی سیاسی قوت،دینی جماعتوں کے اتحادایم ایم اے میں مزید 2ایسی جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا کہ گیا کہ آئندہ انتخابات کے نتائج ہی بدل جائیں گے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایم ایم اے میں مزید دینی جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ،تحریک لبیک یارسول اللہ اورعوامی تحریک کو اتحاد میں شامل کرنے کی کوششیں جاری۔ذرائع کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ اورپاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔جس کے لیے ان جماعتوں سے رابطے کیے گئے ہیں تاہم دونوں جماعتوں نے تاحال ایم ایم اے میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے

حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے کے اتحاد کو انتخابات میں زیادہ موثر بنانے کے لیے مشائخ عظام، سجادہ نشین اور گدی نشینوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے واضح رہے کہ اگر تحریک لبیک،عوامی تحریک اور مشائخ عظام ایم ایم اے میں شامل ہوجاتے ہیں تو مشترکہ مشاورتی کونسل بنائی جائے گی جو تمام حلقوں میں مضبوط امیدواروں کا چناو کرے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…