اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

عارف والا کا نوجوان گلشان روکس فیس بک دوست کیتھرین کو فن لینڈ سے دلہن بنا کر لے آیا،یہاں کا کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی،دلہن کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن(این این آئی)عارف والا کا نوجوان گلشان روکس اپنی فیس بک دوست کیتھرین کو فن لینڈ سے دلہن بنا کر لے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکپتن کے علاقے عارف والا کا رہائشی نوجوان فن لینڈ سے شادی کرکے دلہن کو پاکستان لے آیا۔ نوجوان گلشان روکس کے مطابق 22 سالہ دوشیزہ کیتھرین سے اس کی دوستی فیس بک پر ہوئی جو کچھ ہی عرصے میں محبت میں تبدیل ہوگئی اور بڑھتے بڑھتے شادی کے حسین بندھن تک چاپہنچی۔ نوجوان گلشان روکس پاکستان سے فن لینڈ گیا

اور کیتھرین سے شادی کرکے اسے پاکستان لے آیا۔دوسری جانب نوبیاہتا دلہن کیتھرین نے پاکستان پہنچ کر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے ہماری دوستی ایک حسین رشتے میں بدلی اور میں اپنے شوہر کے ملک پاکستان آئی جہاں ڈھیروں محبت کرنے والے موجود ہیں، پاکستان آکر بہت خوش ہوں۔ یہاں کا کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی۔ کیتھرن نے مزید بتایا کہ پاکستانی کھانوں خصوصا خربوزے کی لذت مجھے زندگی بھر یاد رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…