ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) میں پالیسیاں نواز شریف کی ہی رہیں گی،چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا،میاں عبدالمنان

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)رکن قومی اسمبلی میاں عبدالمنان نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) میں پالیسیاں نواز شریف کی ہی رہیں گی،چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا۔ مسلم پہلے ن سے جانی جاتی تھی اب بھی وہ ن ہی ہے، ش سے مراد شاباش نواز ہے ۔وہ گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں تشدد

قابل مذمت اقدام ہے جس کی کسی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی پہلے خواجہ آصف میاں نواز شریف اور اب عمران. کوئی پارٹی تشدد کی حمایت نہیں کرتی نہ کر سکتی ہے ۔ جنہوں نے بھی یہ اقدام کیا ان کو سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کر سکے ۔میاں عبدالمنان نے کہا مسلم لیگ کی پہچان نواز شریف ہے ان کی پہچان کوئی نہیں چھین سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…