بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی،رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کیا ہونگے؟محکمہ سکولز اینڈ ایجوکیشن نے اعلان کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی،رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کیا ہونگے؟محکمہ سکولز اینڈ ایجوکیشن نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 8جون سے شروع ہوں گی ،رمضان المبارک میں تعلیمی ادارے 7سے 11بجے تک کھلیں گے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے

مطابق سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹیاں یکم کی بجائے 8 جون سے ہوں گی جبکہ تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے 14کی بجائے 10اگست کو کھلیں گے۔جبکہ رمضان المبارک میں اوقات کار کم کر دئیے جائیں گے اور تعلیمی ادارے 7 سے 11بجے کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…