اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

اہم سیاسی شخصیت سا بقہ وزیر خزانہ و تعلیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تخت بھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے معروف سیا ستدان اور سا بقہ صو بائی وزیر خزانہ و تعلیم افتخا رخان مہمند نے پا کستان تحریک انصا ف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ، وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اورتحریک انصا ف کی دیگر ذمہ دار قیادت کے ساتھ را بطے مکمل ہو نے کے بعد سا بق صو بائی وزیر افتخار خان مہمند نے پی ٹی آئی میں شمو لیت کا سگنل دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صو بے کی سیا ست میں ہمیشہ ہل چل مچانے و الے تجربہ کار سیاستدان افتخار خان مہمند نے پا کستان تحریک انصا ف میں باضا بطہ شمو لیت

کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور پی ٹی آئی کی دیگر ذمہ دار قیادت کے ساتھ را بطے مکمل ہو نے کے بعد عنقریب تحریک انسا ف میں با ضا بطہ شمولیت کا اعلان کرینگے ۔ افتخا رخان مہمند گزشتہ ادوار وں میں مختلف حکو متوں کا حصہ رہے اور کئی مرتبہ وزا رتوں پر فا ئز رہتے ہو ئے انہوں نے علاقے کے ہزا روں لو گوں کو رو ز گار دلا یا ان کی تحریک انصا ف میں شمو لیت کے بعد جہاں پی ٹی آئی کی سیاسی قوت میں مزید اضا فہ ہو گا وہا ں دیگر سیا سی جماعتوں اور مخا لف امیدواروں میں بھی کھلبلی مچ گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…