بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی یونیورسٹی جہاں تعلیم ،رہائش اور کھانا بھی مفت فراہم کیا جائیگا

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) ملک کی پہلی مفت تعلیم اور رہائش فراہم کرنے والی یونیورسٹی کا آغاز اگست 2018ء میں ہو گا۔ اخوت کے بانی اور سی ای او ڈاکٹر امجد ثاقب کے مطابق یہ ملک کی پہلی یونیورسٹی ہو گی جہاں پر ملک بھر سے آنے والے طلباء و طالبات کو مفت معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دو دراز کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو رہائشی اور کھانے پینے کی سہولیات بھی مفت فراہم کی جائینگی۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ کیلئے زمین خریداری جا چکی ہے اور منصوبہ کے پہلے مرحلے پر اخراجات کا 500 ملین روپے ہے۔ انہوں نے مخیر خضرات سے اپیل کی ہے کہ معیاری تعلیم کی مفت فراہمی کے حوالے سے منصوبہ میں ایک اینٹ کا عطیہ دیں اور صرف 5 لاکھ اینٹوں کے عطیہ سے پہلا مرحلہ مکمل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک اینٹ کے عطیہ کے لئے صرف ایک ہزار روپے کی ضرورت ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…