بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے نوازشریف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیر سیاسی رویہ ہے ،خواجہ آصف پر سیاہی اور نوازشریف پر جوتا پھینکنے میں شدت پسند عناصر ملوث ہیں۔ اتوار کو لاہور میں جامعہ نعمیہ میں ایک تقریب کے دوران

سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا جس کی تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے مذمت کی اور کہا کہ سیاسی اختلافات درست ہیں لیکن اس طرح کی حرکتوں کی روک تھام ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیر سیاسی رویہ ہے ،خواجہ آصف پر سیاہی اور نوازشریف پر جوتا پھینکنے میں شدت پسند عناصر ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…