اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کا ایک اور سرپرائز، فیصل آباد سے بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں اسی طرح سیاسی رہنماؤں کا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسری میں جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اہم وکٹ حاصل کر لی ہے، پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شکیل شاہد نے جن

کا تعلق فیصل آباد سے ہے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورہ فیصل آباد کے دوران وہ باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیں گے، واضح رہے کہ شکیل شاہد ناظم رہ چکے ہیں اور سابق ایم پی اے ریاض شاہد کے بیٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…