اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ممنوعہ بور کے تمام لائسنس ہولڈرز کیلئے 6ماہ کے اندر کمپیوٹرائز لائسنس بنانے کی پالیسی متعارف کرا دی گئی، تفصیلات جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ممنوعہ بور کے تمام لائسنس ہولڈرز کیلئے چھ ماہ کے اندر کمپیوٹرائز لائسنس بنانے کی پالیسی متعارف کرا دی ہے ‘ جاری کردہ بیان کے مطابق جن شہریوں نے ممنوعہ بور223,222,44سمیت اسلحہ کے لائسنس بنائے ہوئے ہیں

وہ نئی مرتب شدہ پالیسی کے مطابق 6ماہ کے اندر کمپیوٹرائز لائسنس کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس سے رابطہ کریں ‘ رابطہ کے بعد متعلقہ ضلعی کمپٹی کی منظوری کے بعد کمپیوٹرائز لائسنس کا اجراء کیا جائیگا ‘ اگر کسی نے اس پالیسی سے فائدہ نہیں اٹھایا تو اس کائسنس منسوخ تصور کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…