بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سلیم مانڈوی والا چئیرمین سینیٹ کیلئے ہمارے سرفہرست امیدوار ہیں، اعتزاز احسن

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا چئیرمین سینیٹ کیلئے ہمارے سرفہرست امیدوار ہیں،عدالت نے شریف خاندان سے ثبوت مانگے تھے جو تاحال پیش نہیں کئے گئے، ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات کی تردید کی اور کہا کہ آج عدالت کو

کھل کر برا بھلا کہا جارہا ہے،عدالت نے شریف خاندان سے ثبوت مانگے تھے جو تاحال پیش نہیں کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل نوے کی دہائی میں سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے پنجاب ہا ئو س میں ٹھہرے ہوئے ہیں ،انہیں نوازشریف اور شہبازشریف نے بریانی کھلائی تھی۔رہنما پیپلزپارٹی نے واضح کیا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئی پیپلزپارٹی کے امیدوارں میں سر فہرست سلیم مانڈوی والا ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے لئے کامیاب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…