منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف میں شمولیت ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کے اہم رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے ن لیگ کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے صاحبزادہ نذیز سلطان نے آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ، تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں، ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن حلقہ این اے 90جھنگ سے ایم این اے صاحبزادہ نذیز سلطان نے سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھانجے سابق ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان کی حمایت

کریں گے کیونکہ صاحبزادہ محبوب سلطان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ،متوقع ہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں یہاں سے صاحبزادہ محبوب سلطان کو ٹکٹ جاری کریگی،جبکہ اس حلقہ میں پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات متوقع امیدوار ہیں یادرہے کہ ایم این اے صاحبزادہ نذیز سلطان نے 2013میں یہاں سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی اور بعد میں وہ مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے تھے،

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…