اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران 2018کے انتخابات میں کس منہ سے عوام سے ووٹ لیں گے ،احسن اقبال

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کیا آپ نے پشاور میں میٹرو منصوبہ بناڈالا ہے بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے

کےویب سائیڈ ٹوئیٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا  ہے کہ پنجاب میں میٹرو بس کو جنگلہ بس کہنا والا عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں میٹرو منصوبہ بنایا ہے کہ نہیں آخر کس منہ سے 2018 کے الیکشن میں عوام سے ووٹ لینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…