اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کپتان نے نواز شریف کی اہم وکٹ گرا دی،شہباز شریف کے پارٹی سنبھالتے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ اہم رہنمانے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، عمران خان بےساختہ گلے لگ گئے

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرادی، ضلع جھنگ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم این اے اور خانوادہ حضرت سلطان باہوؒ صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018سے قبل کپتان نے ضلع جھنگ سے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی ہے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خانوادہ حضرت سلطان باہوؒ سابق ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان نے گزشتہ

روز بنی گالا میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین، اسحاق خاکوانی، فیصل جاوید خان بھی موجود تھے۔اس موقع پر عمران خان نے صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو گلے لگا کر تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا جبکہ دیگر رہنمائوں نے بھی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…