اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد جلسے میں مریم نواز کی آمد سے ایک دن قبل ہی ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،انتظامیہ اور لیگیوںکی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بینرز پر سیاہی پھینک دی۔ سیاہی پھینکنے کے بعد متعدد پوسٹرز پھاڑ بھی دئیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشن کیلئےمختلف شاہرائوں

پر ہزاروں فلیکسز لگا رکھے ہیں۔مسلم لیگ ن کا فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کل 8مارچ کو ہو گا۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن کے سرگودھا میں ہونے والے ورکرز کونشن سے قبل بھی نامعلوم افراد نے مریم نواز کی تصاویر پر سیاہی سے حمزہ لکھ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…