جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

خواتین کو اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد لاہور کے بدنام ترین علاقے میں فروخت کئے جانے کا انکشاف،مغویہ فرار ہوکرعدالت پہنچ گئی،شرمناک انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نواح میں شادی شدہ خاتون کو اغواء کر کے ایک ماہ تک اجتماعی زیادتی اور مغویہ کو لاہور جا کر فروخت کرنے کا سرگودھا عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے وضاحت طلب کرتے ہوئے ایس ایچ او عطاء کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواحی چک 46 جنوبی کے محمد نواز نے درخواست دائر کی کہ اس کی بھابھی رضوانہ کوثر کو یکم دسمبر 2017 کو 4 افراد عامر،ذیشان،

انور وغیرہ نے کو اغواء کیا اور گوجرہ لے جا کر ایک ماہ تک اجتماعی زیادتی کرتے ریے جس کے بعد اسے شاہی محلہ لاہور فروخت کر دیا جہاں وہ ایک ماہ تک اذیت برداشت کرتے ہوئے موقع پا کر بھاگ آنے میں کامیاب رہی اس پر پولیس کاروائی نہ کر رہی ہے ۔عدالت کے جج رانازاہد اقبال نے درخواست کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر سے وضاحت اور ایس ایچ او تھانہ عطاء کو طلب کر لیاہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…