ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری سرور کے منتخب ہونے پر خوشیاں مناتی تحریک انصاف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کے حامل نو منتخب 4سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا، چوہدری سروس، ہارون اختر، نزہت صادق اور سعدیہ عباسی کی دوہری شہریت ہے، عدالت نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن کیس کے فیصلے تک نوٹیفکیشن جاری نہ کرے۔پیر کو سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کے

حامل نو منتخب 4سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا، اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے عدالت کو بتایا کہ چار سینیٹرز کی دوہری شہریت ہے، چوہدری سروس، ہارون اختر، نزہت صادق اور سعدیہ عباسی کی دوہری شہریت ہے، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کیس کے فیصلے تک الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری نہ کرے۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…