منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک چین اقتصادی راہداری، وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے افغانستان اور بھارت کو بڑا سرپرائز دیدیا، ایسی پیشکش کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے داخلہ اور منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا خیر مقدم کریں گے‘ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ احساس ہونے کے بعد بھارت بھی سی پیک کے حوالے سے جلد اپنا موقف تبدیل کردے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خطہ کی جیو پولیٹکس سے نکل کر جیو اکنامکس میں داخل ہونا ہے‘

ہمارا مستقبل اقتصادی قوت سے وابستہ ہے ۔احسن اقبال نے کہا کہ مغربی روٹ سی پیک کا مین روٹ ہے جس سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دورافتادہ علاقے ترقی کے نئے دور میں داخل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کو اجلاسوں میں شرکت کے بعد سی پیک منصوبے کو جاننے کا موقع ملا ہے ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سی پیک منصوبے پر ہمارے ساتھ یکسوئی کے ساتھ کام کررہے ہیں ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…