اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان براہ مہربانی یہ کام کردیں،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب نے ’’کپتان‘‘ سے انوکھی فرمائش کردی،حیرت انگیزصورتحال

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات پر وہی لوگ الزامات لگا رہے ہیں جو خود بڑے ہارس ٹریڈر تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم اور نگزیب نے کہا کہ سینیٹ انتخابات پر وہی لوگ الزامات لگا رہے ہیں جو خود بڑے ہارس ٹریڈر تھے۔انہوں نے کہا

کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کیا ہوا؟ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ پشاور میں پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی نشستیں کیسے لے لیں ٗپنجاب میں چودھری سرور کس طرح جیت گئے ٗیہ ہارس ٹریڈنگ نہیں تو کیا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان کوئی تو ٹویٹ کریں کہ چودھری سرور کیسے جیت گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…