جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اتنے مطمئن کیوں ہیں، سزا سے کیسے صاف بچ کر نکل جائینگے سابق چیف جسٹس نے ایسا آسان طریقہ بتا دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب میں نوازشریف کوسزا ہوئی توفوری صدارتی معافی مل سکتی ہے، نوازشریف اور رحمان ملک کوپہلے بھی معافی مل چکی ہے،نوازشریف کودوبارریلیف (3)184کے تحت ملاہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیب میں نوازشریف کوسزا ہوئی توفوری صدارتی معافی

مل سکتی ہے، نوازشریف اور رحمان ملک کوپہلے بھی معافی مل چکی ہے،نوازشریف کودوبارریلیف (3)184کے تحت ملاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس آئین کی طاقت ہے انہیں قسمیں کھا کر وضاحت پیش کرنے کی ضرورت نہیں ، اس موقع پر افتخار چوہدری کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو مافیا جیسے ریمارکس نہیں دینے چاہئیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں کوئی پی سی او جج نہیں، جسٹس ثاقب نثار ایکٹوازم نہیں بلکہ آئین کوزم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…