جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو لاہور آئینگے، اور اسی روز اسلامک سنٹر میں نماز عشاء کی امامت بھی کروائیں گے،تفصیلات جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو لاہور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو دساکو چوک سگیاں میں بلال اسلامک سنٹر کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دیگر اعلیٰ شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔امام کعبہ نماز عشاء کی امامت کرائیں گے اور بعد ازاں خطاب بھی کریں گے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…