اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر میں سرمایہ کاری کا فروغ ،پاکستان نے ایسا قدم اٹھا کہ بھارتی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

لندن(آن لائن)گوادر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بسوں پر تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستان کو سرمایہ کاری کے پرکشش مقام کے طور پر پیش کرنے کی یہ مہم ایک ماہ جاری رہے گی،جس کے دوران بسوں پر گوادر سے مطابق اشتہار چسپاں کیا گیا ہے ۔

لال رنگ کی بسوں پر اشتہار میں گوادر کو ابھرتے ہوئے پاکستان کا دروازہ قرار دیا ہے اور ساتھ ہی چائنہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن کا لوگو بھی نمایاں ہے،تشہیری مہم کا مقصد برطانوی سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…