پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف چھا گئے۔۔لاہوریوں کیلئے شاندار خوشخبری اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان، اہلیان لاہور کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے منصوبہ مئی میں مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد 21 مئی 2018ء کو اورنج لائن ٹرین کی ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد

اس منصوبے کو 28 ستمبر 2018ء کو مکمل طور پر فعال کر دیاجائے گا جس کے بعد اہلیان لاہور کے ساتھ ملک و بیرون ملک سے آئے سیاح بھی اس شاندار سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ اورنج لائن ٹرین منصوبہ ایک 50کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ عدالت میں چیلنج ہونے کی وجہ سے کئی ماہ تعطل کا شکار رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…