اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

عمران نے رشتہ بھیجا ہوا تھا ٗنکاح کے لئے کس بات کا انتظار کیاجارہاتھا؟عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ خان کی سہیلی فرح خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ خان کی سہیلی فرح خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عدت 14فروری کو ختم ہوئی اور نکاح اس کے بعد ہوا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فرح خان نے کہا کہ عمران خان نے بشریٰ کی والدہ کو باقاعدہ رشتہ بھیجا ہوا تھا ٗدلہن کی والدہ نے رشتہ قبول کیا ،طلاق کے بعد عدت 14فروری کو ختم ہوئی ،اس کے بعد سادہ سی اور انتہائی مختصر تقریب میں نکاح ہوا ۔فرح خان جو بشریٰ کی

سہیلی ہونے کے ساتھ عمران خان کی منہ بولی بہن بھی ہیں اور شادی کی تقریب میں شریک چند لوگوں میں شامل تھیں نے کہا کہ نکاح کی تقریب میں بہت تھوڑے مہمان بلائے گئے تھے۔پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ فرح خان نے کہا کہ نکاح کے بعد بشریٰ عمران خان کے ساتھ بنی گالاکی ہو گئیں ٗوہ نئے جوڑ ے کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ ان کی زندگی میں بے شمار خوشیاں لائے ۔



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…