پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ سے مشتبہ شخص گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ،ملزم کون ہے اور کیا کررہاتھا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر واقع ماڈل ٹاؤن سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا ہے پولیس کے مطابق مشتبہ شخص امجد علی کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ وزیراعلیٰ کے

گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا پولیس کے مطابق ملزم مہمند ایجنسی کا رہائشی ہے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم امجد علی کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے ملزم سے مزید تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…