اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

نوا ز شریف سوچ سمجھے منصوبے کے تحت اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، شریف خاندان نے اگر یہ کام نہیں کیا تو سزا یقینی ہے،معروف قانون دان اعتزاز احسن کا تجزیہ

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف خاندان منی ٹریل پیش نہ کرسکا تو سزا یقینی ہے نوا ز شریف سوچ سمجھے منصوبے کے تحت اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کے جاری بیان کے مطابق میاں صاحب ، انکے خاندان کو یقین ہے کہ انکے پاس صفائی میں کوئی دستاویز نہیں اب اگر نواز شریف ، ان کا خاندان منی ٹریل پیش نہیں کرسکا

تو سزا یقینی ہے ۔ نواز شریف اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سب کچھ کررہے ہیں ۔ نواز شریف سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سب کچھ کررہے ہیں ۔ نواز شریف کی اپنی حکومت ہے اسلئے ای سی ایل میں نام نہیں ڈالا جارہا۔ شریف خاندان کانام نہ ای سی ایل میں آتا ہے اور نہ ہی کوئی گرفتار ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر عاصم کو ای سی ایل میں ڈالا گیا ، گرفتار بھی کیا گیا ۔(شکیل)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…