بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

لودھراں ٗ ورکرز کنونشن میں نواز ٗ شہباز ٗ مریم اور حمزہ کی ایک ساتھ موجودگی ،وہ کام ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ٗ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ٗ نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کی ایک ساتھ موجودگی نے خاندان میں اختلاف کا تاثر ختم کر دیا ۔ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام حلقہ این اے 154میں لیگی ایم این اے اقبال شاہ کی جیت کی خوشی میں ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عوام کا شکریہ ادا کر نے کیلئے سابق وزیراعظم

محمد نوازشریف ٗ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ٗ سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف شریک ہوئے ۔چاروں رہنماء اس موقع پر خوشگوار موڈمیں نظر آئے ۔ چاروں رہنماؤں کی ایک ساتھ موجودگی نے خاندان میں اختلافات کا تاثر ختم کر دیا ۔یاد رہے کہ حلقہ این اے 154میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اقبال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو 25ہزار سے زائدووٹوں کی برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…