جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عاصمہ جہانگیر نے یورپی اقدار کا پرچار کیا، ناموس رسالت ؐقانون پر کیا گستاخانہ بیانات دئیے، قادیانیوں کیلئے زندگی بھرکیا کام کرتی رہیں، پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ساری زندگی پاکستان میں یورپ کے تصور آزادی کا پرچار کیا۔ عاصمہ جہانگیر بھارت کے ہندو تشخص سے

اظہار محبت کرتی تھیں۔ انہوں نے عاصمہ جہانگیر کو ناموس رسالت قانون پر بیانات پر مجرم قرار دیتے ہوئے کہا عاصمہ جہانگیر کا سب سے بڑا جرم قانون ناموس رسالتؐ 295سی کے خلاف گستاخانہ بیانات ہیں۔ قادیانیت سے وفا شعاری کے جذبات عاصمہ جہانگیر کی داستان حیات کے اقتباسات ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…