ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

لودھراں شکست کی وجہ یہ ایک چیز بنی ہے تحقیقاتی رپورٹ کپتان کو پیش ، ایسے حقائق سامنے آگئے کہ تحریک انصاف کے کارکن غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی انتخابات، این اے 154میں شکست کی ابتدائی رپورٹ عمران خان کو پیش کر د ی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں الیکشن ہارنے کی وجہ سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔پارٹی قیادت نے لودھراں الیکشن میں شکست کی وجوہات اور ابتدائی تحقیقات پر مبنی رپورٹ چیئرمین عمران خان کو پیش کر دی ہے ۔

تحقیقاتی رپورٹ میں میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کے دوران لودھراں میں الیکشن مہم کے ذمہ داروں نے اپنے ووٹر کو باہر نکالنے پر کام نہیں کیا جبکہ  تحریک انصاف کی مقامی لیڈر شپ پروٹوکول کے مزے لینے  میں مصروف رہی اور الیکشن مہم کے ذمہ دارکام کی بجائے نمائش پر لگے رہے ۔ رپورٹ میں سینئر قیادت کی غفلت کا ذکر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ لودھراں الیکشن کیلئے دوسرے شہروں سے آنے والی اعلیٰ قیادت صرف میڈیا کوریج تک ہی محدود ہو کر رہی اور اپنے ووٹر سے براست رابطہ نہیں کیا ۔ رپورٹ میں الیکشن مہم کے دوران حکومتی حلقوں کی طرف سے ضابطوں کی خلاف ورزیاں کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…