پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے ایک صحافی کی وہ خبر جس نے ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا،اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ صحافی جس کی خبر نےملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا، معروف اینکر و صحافی منصور علی خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران گفتگو میں کہا کہ جس دن پانامہ کیس کا فیصلہ آیا اس دن صبح ایک صحافی احمد نورانی نے یہ خبر دی کہ نواز شریف پانامہ کیس میں بچنے والے ہیں ۔پانامہ کا فیصلہ ایک بجے آنا تھا ۔صبح ساڑھے نو بجے سٹاک مارکیٹ کھلی اور سٹاک مارکیٹ نے ساڑھے بارہ سو پوائنٹس کا جمپ مارا اور

ایک بجے پانامہ کا فیصلہ آیا کہ نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں اور مارکیٹ ایک دم 1500سے 1800پوائنٹس نیچے آ گئی۔جس سے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔لیکن آج تک کسی نے احمد نورانی سے اس متعلق نہیں پوچھا ۔لیکن ان سے پوچھنا چاہئیے کہ آپ کی ایک خبر کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا ۔چھوٹے چھوٹے سرمایہ دار اپنی بیوی کا سونا بیچ کر سرمایہ کاری کرتے ہیں لیکن یہاں ایک صحافی کی خبر نے آگ لگا دی اور اربوں کا نقصان ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…