منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیٹی لاپتہ لیکن پولیس مدد نہیں کر رہی ،قصور کا شہری ہائیکورٹ پہنچ گیا،جواب مانگنے پر ڈی پی اونے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں گزشتہ ایک سال کے دوران  زینب سمیت  12 بچیاں قتل ہوچکی ہیں لیکن پولیس کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں اور فرائض کی ادائیگی کی بجائے ان سے فرار کی کوششوں میں مصروف نظر آتی ہے۔ پولیس کی بے حسی کا ایک مظاہرہ لاہور ہائیکورٹ میں بھی دیکھنے کو ملا جہاں ایک شخص نے عدالت نے درخواست جمع کرائی کہ اس کی بیٹی لاپتہ ہے لیکن پولیس کوئی مدد نہیں کرر ہی اور اسے بازیاب نہیں

کرایا جا رہا ۔ ہائیکورٹ کے حکم پرڈی پی او قصور زاہد نواز عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت کے استفسار پر ڈی پی او قصور زاہد نواز نے بتایا کہ لڑکی پولیس کی حراست میں نہیں ہے۔ ڈی پی او کے جواب پر عدالت نے اظہار برہمی کیا اور کہا کہ 8 بچیاں زیادتی کے بعد قتل ہوجاتی ہیں اور آپ کو پتہ نہیں چلتا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او قصور کو 4 ہفتے میں لڑکی کی بازیابی کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ بچوں کے اغوا اور زیادتی میں بیشتر اپنے ہی رشتے دار ملوث پائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…