منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں پورنو گرافی سکینڈل سے متعلق اب تک کی بڑی خبر۔۔زینب کا قاتل عمران کسی مافیا کا حصہ تھا یا اکیلا ؟ بالآخرپوری حقیقت پاکستانی عوام کے سامنے آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب سمیت دیگر کمسن بچیوں کے قاتل عمران سے متعلق قصور کے ڈی پی او زاہد مروت نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران کے چائلڈپورنو گرافی کے بین الاقوامی گروہ کے ساتھ منسلک ہونے کا کوئی بھی ثبوت تفتیش میں سامنے نہیں آسکا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران اکیلا ہی بچیوں سے زیادتی اور ان کے قتل کے واقعات میں ملوث ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او زاہد مروت

نے قصور میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار نوجوان مدثر کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے حوالے سے بھی بات کرتے ہوئے بتایا کہ مدثر کیس میں دو انسپکٹر زیر حراست ہیں جن سے تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ قصور میں کمسن بچیوں کے قاتل عمران سے متعلق کہا جا رہا تھا کہ وہ پاکستان میں پیڈو فیلیا مافیا کا رکن ہے جو ڈارک ویب پر کمسن بچوں کی متشدد پورن ویڈیوز فروخت کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…