پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیے ،(ن)لیگ کے ایک اور اہم رہنما بڑی مشکل میں پھنس گئے، نااہلی کا خدشہ

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق نگران وزیر اعلی پنجاب میاں افضل حیات کے بھائی اختر حیات نے (ن)لیگ کے ایم پی اے میاں طارق محمود کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی جس میں درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا کہ میاں طارق محمود نے بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیے ،میاں طارق محمود کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے۔ منگل کو سابق نگران وزیر اعلی پنجاب میاں افضل حیات کے بھائی اختر حیات کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست ن لیگ کے

ایم پی اے میاں طارق محمود کے خلاف دائر کیگئی، درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا ہے کہ میاں طارق محمود نے بیرون ملک اثاثے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیے ،طارق محمود کو الیکشن کمیشن کے سامنے جھوٹ بولنے پر نا اہل قرار کیا جائے ،طارق محمود سپین میں ریسٹورینٹ کے مالک بھی ہیں ملازمت بھی کی،سپین میں رہائش کے حوالے سے اپنی حیثیت بھی چھپائے رکھی ،میاں طارق محمود کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے ،میاں طارق محمود پی پی 113 گجرات سے ن لیگ کے ٹکٹ پر ممبر صوبائی اسمبلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…