پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ترین منصوبے کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرچینی اور پاکستانی ورکروں کا پھر احتجاجی مظاہرہ اور دھر نا ،افسوسناک صورتحال

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی) قادر آباد کول پاور پلانٹ کے چینی اور پاکستانی ور کروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر آج پھر نیو ایڈمنسٹریشن بلاک کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھر نا دیا ۔ منگل کو مظاہرین نے چینی اور پاکستانی زبانوں میں شدید نعرے با زی کی اور بیجنگ کمپنی کی طرف سے تین تین ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کو معاشی قتل قرار دیا ۔چینی ور کروں اور پاکستانی ور کروں نے قادر آباد

کول پاور پلانٹ کے پیداواری یونٹو ں میں کام کر نے سے انکار کر دیا اور تنخواہوں کی ادائیگی تک ہڑ تال کا اعلان کر دیا۔صبح 9بجے سے شروع ہو نے والا احتجاج بعد دو پہر پہلی شفٹ کے خاتمہ تک جا ری رہا جس سے بجلی کی پیداوار بھی متا ثر ہونے کا خد شہ ہے تاہم انتظامیہ نے مو قع پر پہنچ کر مظاہرین سے مذاکرات کئے اور بعد میں مظاہرین نے دھر نا اور احتجاج ختم کر دیا اور پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…