پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) کیخلاف بڑی سازش تیار،کچھ خفیہ طاقتیں دھرنا دینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہیں،بھاری رقم دینے کی بھی پیشکش کی گئی ،نظام الدین سیالوی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی وضاحت پر مطئمن ہیں ، پیر حمید الدین سیالوی کے صاحبزادے نظام الدین سیالوی کا اعلان ، نجی ٹی وی  کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم رانا ثنا اللہ کی وضاحت پر مطمئن ہیں، پیر سیالوی شریف کو حکومت کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کی جا رہی تھی۔ ایک کوشش ناکام ہونے پر اب بھی مزید کوششیں کی جا رہی ہیں ،جس کے لیے انہیں

رقم کی پیشکش بھی کی گئی۔ مذہبی معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے انہیں صاف کہہ دیا ہے کہ آپ کوئی اور گھر دیکھیں۔نظام الدین سیالوی نے کہا کہ کچھ خفیہ طاقتوں نے جلسے کے بعد ہمیں دھرنا دینے کا کہاتھا۔انہی خفیہ طاقتوں نے قاسم سیالوی کو بھی غلط گائیڈ کیا۔واضح رہے اس سے پہلے پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے بھی رانا ثنا اللہ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کیا گیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…