ہماری پیروں کے سامنے نظر نہیں اٹھا سکتے اور خان صاحب پیرنی ہی لے اڑے، شوکت بسرا اور دیگر مہمان پروگرام کے دوران ایسی بات کر گئے کہ خاتون اینکر شرما کر رہ گئی

  ہفتہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2018  |  12:30

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے عمران خان کو ایک بار پھر ان کی تیسری شادی کے حوالے سے ہدف تنقید بناتےہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا کوئی جرم نہیں، شادی کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن میں نے دیکھا ہے کہ یہ نہ تو

پیر چھوڑتے ہیں اور نہ ہی مرید چھوڑتے ہیں، پیر کے ساتھ جورشتہ ہوتا ہے وہ روحانیت کا رشتہ ہوتا ہے ، ہماری تو اپنے پیروں کے سامنے آنکھیں نہیں اٹھتیں۔ پروگرام میں شریک دوسرے مہمان کا کہنا تھاکہ ہم عموماََ دیکھتے ہیں کہ پیر مریدنیوں کے حوالے سے پکڑے جاتے ہیں یہاں تو مرید پیرنی ہی لے اڑا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا چیک ہے

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے اور یہ مدت تک پریشان رہتے ہیں‘ ہماری زندگی‘ ہماری موت‘ ہماری ترقی‘ ہماری خوش حالی‘ ....مزید پڑھئے‎