جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم نے عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا،جیل منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ خوش مقام میں بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم نے مقامی عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ خوش مقام میں چند روز قبل بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ،ملزم نے عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا جسکے بعد عدالت نے ملزم کو جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…