بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

مال روڈ پر منعقدہ احتجاجی جلسے میں عین موقعے پر کیا سے کیا ہوگیا؟،طاہر القادری پریشان،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے کیا جواب دیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ پر منعقدہ احتجاجی جلسے میں شیخ رشید اور عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا الفاظ پر اتحادی ناراض ہو گئے،آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دو روز بعد اے پی سی کی ایکشن کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کے اعلان کے باوجود چارروز بعد بھی اجلاس منعقد نہ ہو سکا۔اپوزیشن کی جانب سے توپوں کا رخ عمران خان کی طرف مڑنے سے طاہر القادری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی پس منظر میں

چلا گیا ہے اور اعلان کے باوجود متحدہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوسکا ہے اور نہ ہی اعلان کے باوجود اپوزیشن قیادت کی ملاقاتیں ہو سکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر القادری موجودہ صورتحال سے کافی پریشان ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو ایک نکتے پر لانے کیلئے پھر سے دوڑ دھوپ شروع کر دی ہے۔  مال روڈ پر منعقدہ احتجاجی جلسے میں شیخ رشید اور عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا الفاظ پر اتحادی ناراض ہو گئے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…